{"product_id":"book-9789778738001","title":"سفاح كرموز","description":"\u003cp\u003eاعراب القرآن الکریم میں لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ ،آیات کا سلیس ترجمہ، اورمختصر صرف اور نحوشامل ہيں- مختصر صرف ميں بنیادی حروف (جذر)، ماضی ، مضارع ،مصدر اور باب افعال جبکہ مختصر نحو میں فعل ، فاعل،مفعول، جار مجرروغیرہ دئیےہیں۔ ايک نقشے میں اس ترتیب کی وضاحت کی گئی ہے۔ گرائمر اور ترجمہ کےحوالہ جات بھی درج ہیں- اس کا مقصد قارئین کو ایک صفحے پر لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گرائمر فراہم کرنا ہےتا کہ ان کو کئی کتابوں سے تلاش نہ کرنا پڑے- امید ہے کہ یہ کتاب قرآن پاک کے طالب علموں اور اساتذہ کے لیے مفید ثابت ہوگی۔ \u003c\/p\u003e\u003cp\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"WoB","offers":[{"title":"US \/ NEW \/ INGRAM","offer_id":52763879440657,"sku":"NIN9789778738001","price":0.0,"currency_code":"GBP","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0784\/4072\/6801\/files\/9789778738001.jpg?v=1782891823","url":"https:\/\/www.worldofbooks.com\/en-gb\/products\/book-9789778738001","provider":"World of Books ","version":"1.0","type":"link"}