{"product_id":"book-9786338268893","title":"من أنا؟","description":"\u003cp\u003eاعراب القرآن الکریم میں لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ ،آیات کا سلیس ترجمہ، اورمختصر صرف اور نحوشامل ہيں- مختصر صرف ميں بنیادی حروف (جذر)، ماضی ، مضارع ،مصدر اور باب افعال جبکہ مختصر نحو میں فعل ، فاعل،مفعول، جار مجرروغیرہ دئیےہیں۔ ايک نقشے میں اس ترتیب کی وضاحت کی گئی ہے۔ گرائمر اور ترجمہ کےحوالہ جات بھی درج ہیں- اس کا مقصد قارئین کو ایک صفحے پر لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گرائمر فراہم کرنا ہےتا کہ ان کو کئی کتابوں سے تلاش نہ کرنا پڑے- امید ہے کہ یہ کتاب قرآن پاک کے طالب علموں اور اساتذہ کے لیے مفید ثابت ہوگی۔ \u003c\/p\u003e\u003cp\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"WoB","offers":[{"title":"US \/ NEW \/ INGRAM","offer_id":52735951438097,"sku":"NIN9786338268893","price":14.99,"currency_code":"USD","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0784\/4072\/6801\/files\/9786338268893.jpg?v=1782886764","url":"https:\/\/www.worldofbooks.com\/products\/book-9786338268893","provider":"World of Books ","version":"1.0","type":"link"}