
شيء منك لم يمت by محمد داود
اعراب القرآن الکریم میں لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ ،آیات کا سلیس ترجمہ، اورمختصر صرف اور نحوشامل ہيں- مختصر صرف ميں بنیادی حروف (جذر)، ماضی ، مضارع ،مصدر اور باب افعال جبکہ مختصر نحو میں فعل ، فاعل،مفعول، جار مجرروغیرہ دئیےہیں۔ ايک نقشے میں اس ترتیب کی وضاحت کی گئی ہے۔ گرائمر اور ترجمہ کےحوالہ جات بھی درج ہیں- اس کا مقصد قارئین کو ایک صفحے پر لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گرائمر فراہم کرنا ہےتا کہ ان کو کئی کتابوں سے تلاش نہ کرنا پڑے- امید ہے کہ یہ کتاب قرآن پاک کے طالب علموں اور اساتذہ کے لیے مفید ثابت ہوگی۔
| SKU | Unavailable |
| ISBN 13 | 9789778751703 |
| Title | شيء منك لم يمت |
| Author | محمد داود |
| Condition | Unavailable |
| Binding Type | Paperback |
| Publisher | Kinzy Publishing Agency |
| Year published | 2025-03-02 |
| Number of pages | 170 |
| Cover note | Book picture is for illustrative purposes only, actual binding, cover or edition may vary. |
| Note | Unavailable |